Atheists believe in the non-existence of God. They have theories and logics with them to prove their point. Several great minds have worked to prove that there isn’t a god on earth. This means, you’ve to answer with logic to prove monism. In the literature by Moulana Moududi you would find great work regarding Atheism and proving the existence of One Supreme God. He has done the job so well that Orya Jan Maqbool, a famous journalist, had no choice but to accept Monism and return to Allah’s belief. We should be well armed with sufficient knowledge about these topics as atheism is spreading in our youth at an increasingly fast pace.

دہریے کسی خدا پر ایمان نہیں رکھتے. ان کے پاس اپنی منطق اور دلائل ہوتے ہیں اپنی بات منوانے کے لیے. اسی لیے کئی زبردست اذہان خدا کے منکر ہوگئے اور اس کے حق میں دلائل دیتے رہے. اگر آپ کو خدا کے وجود کا یقین دلانا ہے تو آپ کو بھی دلیل اور منطق سے بات کرنی ہوگی. مولانا مودودی کی بے شمار کتب آپ کو اسی موضوع پہ ملیں گی جس میں انہوں کی خدا کی وحدانیت کو دلائل سے ثابت کیا ہے. ان کا انداز اس قدر اثرانداز کرنے والا تھا کہ اوریا جان مقبول صاحب بھی متاثر ہوئے بنا نہ رہ سکے اور اسلام کی طرف پلٹ آئے. ہمارے پاس اتنا علم اور دلائل ہونے چاہئیں کہ کسی کو قائل کرنے کی ضرورت پڑے تو کرسکیں. آج کے مسلمان نوجوانوں میں یہ مسئلہ تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے ہماری ذمہ داری مزید بڑھ جاتی ہے

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

SUBSCRIBE FOR EMAIL UPDATES

Loading