This beautiful message is from saying (Hadith) of Prophet Muhammad (Peace be upon Him) where he said: “Race to do works against seven. Are you waiting but for overwhelming poverty, or distracting richness, or debilitating illness, or babbling senility, or sudden death, or the Dajjal, so that hidden evil is what is awaited, or the Hour? The Hour is more calamitous and more bitter.” (Tirmizi 2306)

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسل نے فرمایا – بادروا بالأعمال سبعًا، سات چیزوں سے پہلے نیک اعمال میں جلدی کرو ۱۔ هل تنتظرون إلا فقراً مُنسيًا، کیا تمہیں ایسی تنگدستی کا انتظار ہے جو سب کچھ بھلادے، ۲۔ أو غنًى مُطغيًا، یا ایسی مالداری کا جو سرکش بنادے، ۳۔ أو مرضاً مُفسدًا، یا ایسی بیماری کا جو ناکارہ کردے، ۴۔ أو هَرَماً مُفنِّدًا، یا ایسے بڑھاپے کا جو عقل کھودے، ۵۔ أو موتاً مُجهِزًا، یا ایسی موت کا جو اچانک آجائے (کہ توبہ کرنے کا موقع بھی نہ ملے) ۶۔ أو الدجال، فشر غائب ينتظر، یادجال کا جو آنے والی ، چھپی ہوئی برائیوں میں بدترین برائی ہے، ۷۔ أو الساعة، والساعة أدهى وأمر یا قیامت کا؟ تو قیامت تو بڑی سخت اور بڑی تلخ چیز ہے۔ (ترمذی2306)

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

SUBSCRIBE FOR EMAIL UPDATES

Loading