Category - Kashmir

Kashmiri Maa k Ansoo | Situation of Kashmir and Our Role

  جواں بیٹے کا لاشہ دیکھ کر آنسو نہیں نکلے میں اک کشمیر کی ماں ہوں، مرے آنسو نہیں نکلے میری وادی میں خوشیاں قید ہیں، ہم مسکراتے ہیں دفن پیاروں کو کر کے بھی مرے آنسو...